30 C
Lahore
Wednesday, May 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسیمی فائنل میں ساحر ایسوسی ایٹس کی پوزیشن مضبوط

سیمی فائنل میں ساحر ایسوسی ایٹس کی پوزیشن مضبوط


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے ڈی ڈبلیو کو ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے سیمی فائنل میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تیسرے دن جے ڈی ڈبلیو نے اپنی پہلی اننگز میں 162 رنز پر آٹھ وکٹ گنوادیے تھے۔ وہ ابھی 95 رنز کے خسارے میں ہے۔ جہانزیب سلطان 60 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔ اس سے قبل ساحر ایسوسی ایٹس اپنی پہلی اننگز میں257 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی ۔ احمر اشفاق نے53 رنز اسکور کیے۔ محمد عرفان نے31 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات