30 C
Lahore
Wednesday, May 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودیہ، ذوالحج کا چاند دیکھنےکے لیے اجلاس آج ہوگا

سعودیہ، ذوالحج کا چاند دیکھنےکے لیے اجلاس آج ہوگا


سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

متحدہ عرب امارات کے فلکیاتی مرکز کا بھی کہنا ہے کہ آج ذوالحج کا چاند آج نظر آنے کا امکان ہے۔

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہو سکتی ہے۔

ابوظبی میں چاند دوربین کے ذریعے دیکھا جاسکے گا، عمان، فلسطین کے شہر القدس اور قاہرہ میں چاند آنکھ سے دیکھنا ممکن ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات