30 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومقومی خبریںاسکولوں میں اجرک، ٹوپی کا تحفہ دینے پر پابندی عائد

اسکولوں میں اجرک، ٹوپی کا تحفہ دینے پر پابندی عائد


حکومتِ سندھ کی جانب سے اسکولوں میں بطور تحفہ اجرک اور ٹوپی دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کی ہدایت سمیت مہمانوں کے استقبال کےلیے بچوں کو کھڑا کرنے پر بھی مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کا استقبال کی تقریبات کےلیے استعمال غیر مناسب ہے۔

نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق احکامات کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات