29 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومقومی خبریںنیپا پل کے قریب سیوریج کے پانی سے ٹریفک کی روانی متاثر

نیپا پل کے قریب سیوریج کے پانی سے ٹریفک کی روانی متاثر


—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی سے حسن اسکوائر کی جانب جانے والے پل کے قریب سیوریج کا پانی سڑک پر آگیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ 

علاوہ ازیں سڑک سے گزرنے والی ایک مسافر بس سڑک پر پڑے گڑھے میں پھنس گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات