28 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید ’’یوم عرفہ‘‘ کا خطبہ...

شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید ’’یوم عرفہ‘‘ کا خطبہ دیں گے


مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) اس سال مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید ” یوم عرفہ” کا خطبہ حج دیں گے۔ شاہی منظوری کے بعدحرمین دینی امور انتظامیہ نے اعلان میں کہا ہے ایوان شاہی نے شیخ صالح بن حمید کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی ہے،عرفات کے تاریخی مسجد نمرہ میں سب سے زیادہ خطبہ دینے والے سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ ہیں جنہوں نے 34 مرتبہ خطبہ دیا ہے۔جبکہ دوسرے نمبر پر شیخ عبداللّٰہ بن حسن آل الشیخ ہیں، جنہوں نے مسلسل 25 سال تک عرفہ کا خطبہ دیا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات