28 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومقومی خبریںخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ


—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کوئٹہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلو میٹر جنوب میں تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات