28 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسلامی تعاون تنظیم کی خضدار بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی خضدار بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت


—فائل فوٹو

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی  نے خضدار میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسن ابراہیم طلحہٰ کا کہنا ہے کہ کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے واقعے میں شہید طلباء اور دیگر کے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم حکومتِ پاکستان اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات