33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرین سے جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا: روسی وزارتِ دفاع

یوکرین سے جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا: روسی وزارتِ دفاع


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین نے مزید 303 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔

روسی وزارتِ دفاع کا مزید کہنا ہے کہ استنبول میں مذاکرات کے تحت 1، 1 ہزار قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوا ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے 390 اور ہفتے کو 307 قیدیوں کا تبادلہ کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات