34 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

یونیورسٹی کی بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی۔

مقامی پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک اونچے پل سے گزر رہی تھی اور اس دوران ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا۔

بس حادثے میں زخمی ہونے والے 7 طلبہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات