29 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل جبکہ لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین آفریدی کے سپرد ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل الیون میں فین الین، رئیلی روسو، حسن نواز، فرنانڈو، سعود شکیل، چندی مل، محمد وسیم، فہیم اشرف، عثمان طارق، محمد عامر اور ابرار احمد شامل ہیں۔

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کی حتمی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، محمد نعیم، عبداللّٰہ شفیق، کوشل پریرا، راجہ پاکسے، آصف علی، رشاد حسین، سکندر رضا، سلمان مرزا اور حارث رؤف شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات