31 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ سے تونسہ جانیوالی مسافر بس مسلح افراد ساتھ لے گئے، لیویز...

کوئٹہ سے تونسہ جانیوالی مسافر بس مسلح افراد ساتھ لے گئے، لیویز حکام


—فائل فوٹو

کوئٹہ سے تونسہ شریف جانے والی مسافر بس کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد مسافروں کو اتار کر خالی بس لے گئے ہیں، معاملہ لین دین کا بتایا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بس اور عملے کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات