کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے سپورٹ اسٹاف کے لئے پی سی بی نے اشتہار جاری کردیا ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہیڈ کوچ مائیک ہنسن،حنیف ملک کو بیٹنگ اورریحان ریاض کو بیٹنگ کوچ بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔پی سی بی سیریز کے لئے سپورٹ اسٹاف کا جلد اعلان کرے گا۔