29 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنوواک جوکووچ نے ٹائٹل جیتنے کی سنچری بنا لی

نوواک جوکووچ نے ٹائٹل جیتنے کی سنچری بنا لی


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سربیا کے نوواک جوکووچ نے ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کر لیا۔

سب سے زیادہ 24 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے جوکووچ نے اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے کی سنچری مکمل کر لی۔

جوکووچ نے جنیوا اوپن کے فائنل میں پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکیز کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔

جوکووچ سے پہلے جمی کونرز اور راجر فیڈرر 100 سے زیادہ اے ٹی پی ٹائٹل جیت چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات