24 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمنی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد امریکی گرفتار

منی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد امریکی گرفتار


امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں امیگریشن فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

امیگریشن فراڈ کے مذکورہ واقعے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد امریکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم عبد الہادی اور سلمان ناصر پر جھوٹے ویزوں کا نیٹ ورک چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

دونوں گرفتار ملزمان کے مقدمے کی سماعت 30 مئی کو ہو گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات