33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںساحر ایسوسی ایٹس کے بغیر کسی نقصان کے 26 رنز

ساحر ایسوسی ایٹس کے بغیر کسی نقصان کے 26 رنز






کراچی(اسٹاف رپورٹر) ساحر ایسوسی ایٹس نے جے ڈی ڈبلیو کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے سیمی فائنل کے پہلے دن بغیر کسی نقصان کے 26 رنز بنائے تھے۔فہد عثمان 12 اور سعد اطہر6 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔ جے ڈی ڈبلیو نے ٹاس جیت کر ساحر ایسوسی ایٹس کو بیٹنگ دی ہے لیکن بارش اور کم روشنی کی وجہ سے شعیب اختر اسٹیڈیم میں صرف پندرہ اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔یاد رہے کہ جے ڈی ڈبلیو ملتان سلطانز کی ڈیولپمنٹ ٹیم ہے۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات