کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت نے دورہ انگلینڈ کیلئے شبھمن گل کو بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے، 25 سالہ گل بھارت کے ٹیسٹ کپتان بننے والے پانچویں کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔روہت شرما کی ریٹائر منٹ کے بعد انہیں کپتانی دی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید