29 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی خواتین نے نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا

بھارتی خواتین نے نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا


بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی—فائل فوٹو

بھارتی خواتین نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خواتین نے نریندر مودی کے جنگی بیانیے کی دھجیاں اڑا دیں۔

بھارتی خواتین نے کہا کہ وزیرِ اعظم مودی کو سندور کا نام لیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

بھارتی خواتین کا کہنا ہے کہ نریندر مودی اقتدار کے بھوکے ہیں، وہ صرف ووٹوں کی گندی سیاست کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات