33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ کی پروازیں، بھارتی ایئر لائن بدترین قرار

برطانیہ کی پروازیں، بھارتی ایئر لائن بدترین قرار


— فائل فوٹو

ایئر انڈیا کو برطانیہ کی پرواز میں تاخیر کے سبب بدترین ایئر لائن قرار دے دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) کے ڈیٹا کے تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024 میں برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر ایئر انڈیا کے طیارے اپنے روانگی شیڈول سے اوسطاً 45 منٹ اور 48 سیکنڈ تاخیر کا شکار تھے۔

سب سے طویل اوسطً تاخیر والا راستہ گیٹوک سے بنگلور تھا، جس میں 50 پروازوں میں اوسطاً 1 گھنٹہ اور 23 منٹ کی تاخیر ریکارڈ کی گئی۔

ایئر لائن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پروازوں میں تاخیر بنیادی طور پر ہمارے قابو سے باہر عوامل کی وجہ سے تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات