33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومقومی خبریںبانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ان سے بات کر...

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ان سے بات کر لے، علی ظفر


فائل فوٹو

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے یعنی بانی پی ٹی آئی سے بات کر لے۔

علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو کسی سے بھی مذاکرات سے منع کر دیا ہے۔ اور کہا کہ اسٹیبلشمنٹ چاہے تو خود ان سے بات کر لے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات