29 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلینڈ نے زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ جیت لیا

انگلینڈ نے زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ جیت لیا






کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں انگلینڈ نے زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ اننگز اور45رنز سے جیت لیا۔9وکٹیں لینے والے پاکستانی نژاد اسپنر شعیب بشیر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔چار روزہ میچ کا فیصلہ ہفتے کو تیسرے دن ہوگیا۔انگلینڈ نے پہلی اننگز 6وکٹ پر565رنز بنائے جواب میں زمبابوے نے پہلی اننگز میں265رنز بنائے ۔فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں مہمان ٹیم255رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔دوسری اننگز میں شعیب بشیر نے81رنز دے کر چھ وکٹ حاصل کئے۔اسپنر شعیب نے پہلی اننگز میں بھی تین وکٹ حاصل کئے تھے۔پہلی اننگز میں اولی پوپ نے171بین ڈکٹ نے140اورزیک کرالی نے124رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات