24 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گرمی کا 16سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

اماراتی موسمیاتی مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق ریاست العین کے قصبے سویحان میں درجہ حرارت51 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں مئی میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے، گزشتہ روز ابوظبی میں درجہ حرارت 50 اعشاریہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

اماراتی موسمیاتی مرکز کے مطابق مئی 2009 میں سب زیادہ درجہ حرارت 50 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ کا ریکارڈ بنا تھا، متحدہ عرب امارات بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ممالک میں شامل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات