35 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنائیلہ کیانی نے تیسری بلند چوٹی سر کرلی

نائیلہ کیانی نے تیسری بلند چوٹی سر کرلی


کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی صف اول کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے جمعے کو دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا کو سر کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا۔نائلہ کیانی نے جمعرات کوکیمپ فور سے کینچن جونگا کی حتمی جانب سفر کا آغاز کیا تھا،جمعے کو وہ 8586 میٹر بلند کینچن جونگا کے ٹاپ پر پاکستان کا پرچم بلند کرنے میں کامیاب ہوگئی۔کینچن جونگا بھارت اور نیپال کی سرحد پر واقع اور بھارت میں بلند ترین چوٹی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات