23 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںغیر ملکی کوچز کی درخواستیں موصول

غیر ملکی کوچز کی درخواستیں موصول


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تقرری کےلیے غیر ملکی کوچز کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر 48 سالہ ایشلے نوفکے بھی امیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

ایشلے نوفکے 1 ایک روزہ میچ اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچزمیں آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکے سمیت دیگر غیر ملکی کوچز کی درخواستیں بھی موصول ہوئی ہیں جبکہ آخری تاریخ 6 جون مقرر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 4 شعبوں بولنگ، بیٹنگ، فیلڈنگ اور اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز کی درخواستیں شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات