25 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومتعلیم اور صحتجناح اسپتال میں جگر کی نالی میں کینسر کا بذریعہ اسٹنٹ کامیاب...

جناح اسپتال میں جگر کی نالی میں کینسر کا بذریعہ اسٹنٹ کامیاب علاج


—فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں جگر کی نالی میں کینسر کا اسٹنٹ کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔

جناح اسپتال کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر عادل حسن کے مطابق 50 سال کے مریض کا 30 منٹ میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس طریقۂ علاج کو اینڈو اسکوپی ای آر سی پی کہا جاتا ہے، یہ پروسیجر جناح اسپتال میں 29 سال بعد دوبارہ مفت کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عادل حسن نے یہ بھی بتایا کہ نجی اسپتال میں یہ آپریشن دو سے ڈھائی لاکھ روپے میں ہوتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات