35 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومتجارتی خبریںاسٹاک مارکیٹ، وفاقی بجٹ سے متعلق سرمایہ کاروں میں بے چینی، 50...

اسٹاک مارکیٹ، وفاقی بجٹ سے متعلق سرمایہ کاروں میں بے چینی، 50 پوائنٹس کی کمی


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، وفاقی بجٹ کے بارے خدشات سے سرمایہ کاروں میں بے چینی،محتاط رویے اور کم دلچسپی کے باعث کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد منفی رحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 50 پوائنٹس کی کمی،50.54 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی،سرمایہ کاری مالیت ایک ارب 48 کروڑ 90 لاکھ روپے بڑھ گئی،کاروباری حجم 42.68 فیصد کم رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات