35 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآپریشن سندور جاری مگر فی الوقت غیر فعال ہے، بھارتی وزیر خارجہ

آپریشن سندور جاری مگر فی الوقت غیر فعال ہے، بھارتی وزیر خارجہ


ایمسٹرڈیم(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا دعویٰ ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ عسکری کشیدگی کا خاتمہ براہ راست دو طرفہ بات چیت کا نتیجہ تھا، جس میں بین الاقوامی سطح پر اور بالخصوص امریکہ کی طرف سے کوئی ثالثی نہیں ہوئی تھی اور آپریشن سندور جاری ہے تاہم وقتی طور پر غیر فعال ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج کل جرمنی اور نیدرلینڈز کے دورے پر ہیں، جہاں وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر نئی دہلی کا موقف پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات