37 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کی ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر...

چین کی ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر امریکی پابندی کی مذمت


—فائل فوٹو

چین نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔ 

بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چین تعلیمی تعاون کو سیاسی کرنے کی مسلسل مخالفت کرتا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ ترجمان نے کہا کہ ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے متعلقہ کارروائی سے صرف امریکا کے تشخص، بین الاقوامی موقف کو نقصان پہنچے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات