33 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومقومی خبریںعمران خان کی پرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کا تحریری...

عمران خان کی پرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کا تحریری آرڈر جاری


—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے 14 مئی کی سماعت کا آرڈر جاری کیا۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست پر وکلاء سے مزید معاونت طلب کرلی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے جاسکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات