33 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومقومی خبریںخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان


فائل فوٹو۔

پراونشمل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان ہے۔ 

پشاور سے پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش کا سلسلہ کل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  

پی ڈی ایم اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو ناخوشگوار واقعات سے پیشگی نمٹنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات