33 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاشعب عرفان آسٹریلین اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

اشعب عرفان آسٹریلین اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے


پاکستان کے اشعب عرفان ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ایونٹ کے سیمی فائنل میں اشعب عرفان نے ہم وطن حمزہ خان کو 3-0 سے شکست دی، ان کا فائنل میں مقابلہ ملائیشیا کے ڈنکن لی سے ہوگا۔

سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ اشعب عرفان کی جیت کا اسکور 11-3، 11-8 اور 11-7 رہا۔

ایڈیلیڈ میں کھیلی جارہی ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 9 ہزار ڈالرز ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات