27 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومقومی خبریںکشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا

کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا


فائل فوٹو

بھارت ایک مرتبہ پھر آبی دہشتگردی پر اتر آیا، کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا۔

سپرنٹنڈنٹ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم میں معمول سے 40 فیصد پانی کا بہاؤ کم ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران کشن گنگا ڈیم سے پانی چھوڑا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق عموماً موسم گرما میں گلیشئرز پگھلنے سے دریائے نیلم میں پانی کی سطح بلند رہتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات