27 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹ آرگنائزر احمد نواز خان پر پابندی

کرکٹ آرگنائزر احمد نواز خان پر پابندی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈیرہ غازی خان کے مشہور کرکٹ آرگنائزراور ماضی میں پی سی بی حکام کے قریب سمجھے جانے والے احمد نواز خان پرفوری طور پر ایک سال کے لئے پابندی لگادی ہے جبکہ وہ دو سال تک ڈسٹرکٹ اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے کسی عہدے پر کام نہیں کرسکیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات