36 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی سب سے زیادہ دیکھا جانے والا آئی سی سی ٹورنامنٹ...

چیمپئنز ٹرافی سب سے زیادہ دیکھا جانے والا آئی سی سی ٹورنامنٹ بن گیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا آئی سی سی ٹورنامنٹ بن گیا۔ دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی، 2025 میں ہونے والے ایونٹ نے 2017 کے چیمپئنز ٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ویورشپ لی۔ پاکستان کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے باوجود 368 بلین گلوبل ویونگ فی منٹ ریکارڈ ہوئے۔ ٹورنامنٹ میں اوسطاً 308 ملین دیکھنے والے منٹ فی اوور تھے، جو کہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ سے ابتک سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ایونٹ ہے ۔ 9 مارچ کو دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا فائنل 65.3 بلین لائیو منٹ تک دیکھا گیا جو کہ 2017 کے فائنل کے مقابلے میں 52.1 فیصد زیادہ تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات