امریکا: فائرنگ کا واقعہ، سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا مرکزی دروازہ بند رکھنے کا اعلان
امریکا میں سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کے باہر سیکیورٹی گارڈ کے مشتبہ شخص پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے اپنے ہیڈ کوارٹرز کا مرکزی دروازہ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔