32 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے کوششیں...

فرانس اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے کوششیں تیز


پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات اور مواقع؛مشترکہ اقدامات کو فروغ دینا اور دونوں اطراف کی کاروباری برادریوں کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں ۔ فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کی وزارت اقتصادیات اور مالیات کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹریژری کلیئر چیرمیٹنسکی سے ملاقات کی جس میں پاکستان فرانس اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کی گئی۔ انہوں نے بحث کی:دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات اور مواقع، مشترکہ اقدامات کو فروغ دینا اور دونوں اطراف کی کاروباری برادریوں کو شامل رکھنے ، پاکستان-یورپی یونین اقتصادی تعلقات اور جی ایس پی پلس کا انتظامکثیر جہتی تجارتی نظام کو مضبوط بنانے اور ڈبلیو ٹی او کے فریم ورک میں تعاون کی اہمیت اور پاکستان میں اقتصادی اور مالیاتی اصلاحات پر غور جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات