41 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار پی ایس ایل میچز کی...

5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی پر مامور ہیں، سی سی پی او لاہور


فوٹو: فائل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لاہور میں ہونے والے میچز کےلیے 5 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ 

سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کے مطابق ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز، شائقین کو سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ٹریفک کی بلاتعطل روانی اور پارکنگ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات