37 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویمنز ٹی ٹوئنٹی، چیلنجرز اور اسٹارز کامیاب

ویمنز ٹی ٹوئنٹی، چیلنجرز اور اسٹارز کامیاب


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹارز نے اپنے میچ جیت لئے۔ کانکررز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کو 77 رنز سے ہرادیا۔ اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں اسٹارز نے کانکررز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کانکررز 119رنز بناسکی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات