(جنید ریاض)میٹرک ٹیک کے نئے مضامین کی سکیم آف سٹڈیز جاری کر دی گئی۔
ہیلتھ سائنسز کےمضمون کے مجموعی نمبر 150 ہونگے،ایگریکلچر سائنس کا مضمون بھی 150 نمبر کا ہوگا۔
فیشن ڈیزائنگ مضمون کا پرچہ بھی ڈیڑھ سو نمبر کا ہوگا،انفارمیشن اینڈ کمیونیکشن ٹیکنالوجی مضمون کا امتحان بھی 150 کا ہوگا۔
امتحان میں 80 نمبر تھیوری اور 70 نمبر عملی امتحان کے ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:7 ماہ کے دوران 25 آدمیوں سے شادی کرنیوالی خاتون کیسے گرفتار ہوئی؟تفصیل جانیے