30 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ کی صورتحال پر تشویش ہے، امداد کی فراہمی بحال کی جائے،...

غزہ کی صورتحال پر تشویش ہے، امداد کی فراہمی بحال کی جائے، پوپ لیو


پوپ لیو(فائل فوٹو)۔

پوپ لیو نے غزہ کے لیے امداد کی فراہمی بحال کرنے کی اپیل کردی ہے۔ 

پوپ لیو نے غزہ کی پریشان کن انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ غزہ میں بڑی مقدار میں انسانی امداد کی اجازت دی جائے اور دشمنی کا خاتمہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور درد ناک ہے، جہاں بچوں، بزرگوں اور بیماروں کو دشمنی کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات