30 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومقومی خبریںبھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے دیا


بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔ 

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر 24 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق اہلکار پر سفارتی عہدے سے متصادم سرگرمیوں کا الزام ہے۔ 

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے ڈی مارش بھی دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات