37 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومتجارتی خبریںاسٹاک مارکیٹ، بجٹ سے متعلق خدشات سرمایہ کاروں کے 60 ارب روپے...

اسٹاک مارکیٹ، بجٹ سے متعلق خدشات سرمایہ کاروں کے 60 ارب روپے ڈوب گئے


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،بجٹ سے متعلق خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی کم دلچسپی ، مارکیٹ میں مندی کا رحجان ، کے ایس ای100انڈیکس میں 718پوائنٹس کی کمی، ایک لاکھ 19ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہہی، 49.04 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی،سرمایہ کاری مالیت 59ارب 98کروڑ 46لاکھ روپے گھٹ گئی،تاہم کاروباری حجم 2.86 فیصد زیادہ رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات