37 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی سالانہ اجلاس اگلے ماہ

آئی سی سی سالانہ اجلاس اگلے ماہ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ جنرل اجلاس 7 سے 10 جولائی تک سنگا پور میں ہوگا۔ اجلاس بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کے بعدہوگا۔ کرکٹ کے میدان میں کسی بھی شکل میں روایتی حریف پاکستان کے مدمقابل ہونے میں بھارت کی ہچکچاہٹ کے بارے میں کافی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پیر کو باضابطہ طور پر پاکستان کے ساتھ نہ کھیلنے کے کسی بھی فیصلے کی تردید کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات