38.5 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا...

پی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ


—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں محمد یوسف پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ تھے جبکہ محمد مسرور نے فیلڈنگ کوچ کے فرائض انجام دیے تھے۔

پی سی بی نے کہا کہ  دورۂ نیوزی لینڈ میں اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈرائیکس سائمن تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات