35.2 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے، ڈونلڈ...

پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ


امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے اور کہا ہے کہ خود صدر ٹرمپ سے زیادہ روس میلانیا ٹرمپ کا احترام کرتا ہے۔

میلانیا ٹرمپ سلووینیا میں پیدا ہوئی تھیں جو ماضی میں یوگوسلاویہ کاحصہ تھا۔ 

صدر ٹرمپ نے خاتون اول سے متعلق بات وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ 

یہ تقریب ‘Take it Down Act,’ پر دستخط کیلئے منعقد کی گئی تھی جس کا خیال میلانیا ٹرمپ نے پیش کیا تھا۔

یہ ایکٹ فحش تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانے سے متعلق ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات