41.3 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومتجارتی خبریںملک بھر میں چینی کی قیمتیں  پھر بڑھنے لگیں

ملک بھر میں چینی کی قیمتیں  پھر بڑھنے لگیں



(خان شہزاد) ملک بھر میں چینی کی قیمتیں  پھر بڑھنے لگیں،50کلوگرام چینی کا تھیلا 8600 روپے میں فروخت ہونے لگاہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ پرچون فروشوں کو 172 روپے ہول سیل میں چینی پڑ رہی ہے ،کرایہ اور شاپر بیگ ڈال کر ہمیں 180 روپے کلو میں چینی پڑ تی ہے۔

صدر لاہور کریانہ مرچنٹس طاہر ثقلین بٹ نے کہا ہے کہ انتظامیہ 164 روپے کلوچینی فروخت کرنے پرمجبور کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملوں سے159روپے چینی لے دیں 164 روپے میں فروخت کرینگے۔

طاہر ثقلین نے کہا کہ ڈی سی و دیگر ادارے کریانہ فروشوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر معمولی سستا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات