’پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا‘
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے اور کہا ہے کہ خود صدر ٹرمپ سے زیادہ روس میلانیا ٹرمپ کا احترام کرتا ہے۔۔