33 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں34 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزین 2023 سے اب تک پاکستان...

34 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزین 2023 سے اب تک پاکستان اور ایران سے واپس جا چکے، افغان میڈیا


کابل (شِنہوا)34لاکھ سے زائد افغان مہاجرین 2023سے اب تک پڑوسی ممالک ایران اور پاکستان سے اپنے وطن افغانستان واپس لوٹ چکے ہیں۔مقامی میڈیا طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 42 لاکھ اندرونی طور پر بے گھر افراد بھی ہیں جو دنیا میں پانچویں سب سے زیادہ تعداد ہے۔2024میں افغانستان میں قدرتی واقعات کے نتیجے میں 13 لاکھ افراد بے گھر ہوئے جو دنیا میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔افغان عبوری حکومت باربار افغان مہاجرین پر زور دے رہی ہے کہ وہ بیرون ملک پناہ گزین کے طور پر رہائش ختم کریں اور اپنے جنگ زدہ وطن کی تعمیر نو میں حصہ لینے کے لیے واپس آئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات