30 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومقومی خبریںگرج چمک کیساتھ بارش، بجلی معطل، درخت اور چھتیں گر گئیں

گرج چمک کیساتھ بارش، بجلی معطل، درخت اور چھتیں گر گئیں


—فائل فوٹو

مری کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور آندھی و طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر درخت، سائن بورڈز اور چھتیں گر گئیں۔

موسم کی خرابی کے باعث مری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

درخت گرنے کے باعث اپر دیول جانے والی سڑک بلاک ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات