41 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمصر کی نور 8 ویں بار عالمی اسکواش چیمپئن بن گئیں

مصر کی نور 8 ویں بار عالمی اسکواش چیمپئن بن گئیں


شکاگو (جنگ نیوز) عالمی نمبر دو مصر کی اسکواش کی کھلاڑی نور الشربینی 8 ویں مرتبہ ورلڈ اسکواش چیمپئن بن گئیں۔ شکاگو میں چیمپئن شپ کے فائنل میں نور نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔ انہوں نے ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ کا 8 مرتبہ عالمی ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ 29 سالہ نور الشربینی 2020ء میں پہلے نمبر پر بھی رہ چکی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات