38 C
Lahore
Monday, May 19, 2025

سکول بند



(24نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں اسٹاف کی کمی کے باعث 37 سرکاری گرلز پرائمری سکول بند کر دیئےگئے۔

ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل میں 21 ، تحصیل باڑہ میں 12 اور تحصیل جمرود میں 4 سرکاری گرلز پرائمری اسکولز بند کردیئے گئے  جس کے بعد سینکڑوں طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت  گر گئی

  ذرائع کا کہنا ہے  کہ دوردراز علاقوں میں خواتین اساتذہ ڈیوٹی نہیں کر تیں اور مقامی سطح پر خواتین اساتذہ کی کمی ہے جس کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوگئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات